پاکستان ٹیم میں کم بیک کی پوری صلاحیت ،صرف ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ نہیں کر سکتے، ڈائریکٹر قومی ٹیم محمد حفیظ
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر، محمد حفیظ نے کہا ہے کہ صرف ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ کرنا ممکن نہیں ہے۔...