نوازشریف کے استقبال کیلئے جو زیادہ لوگ لائے گا اسے ہونڈا 125 انعام میں دیا جائے گا“ سوشل میڈیا پر ن لیگ کے رہنما کی ویڈیو وائرل
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے 21 اکتوبر کا انتخاب کیا گیا ہے اور ان کے ا...